کرنجا کیپسول قدرتی دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے جس کا کوئی بھی نقصان (سائیڈ افیکٹ) نہیں ہے اور اس کی %100 ورنٹی ہے۔

فوائد:

دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ کرنجا کیپسول زندگی بھر کیلئے بواسیر کا خاتمہ کرتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ کرنجا کیپسول شوگر کے مریضوں کیلئے بہت زیادہ مفید ثابت ہے۔

بواسیر کا مکمل کورس:

3 سال تک کی پرانی بواسیر کا مکمل کورس 60 کیپسول 30 دن اس سے پرانی بواسیر کیلئے 120 کیپسول 60 دن میں لگاتار استعمال کریں۔

طریقہ استعمال:

صبح ناشتے کے بعد 1 کیپسول اور شام کو کھانا کھانے کے بعد 1 کیپسول پانی یا دودھ کے ہمراہ استعمال کریں۔

پرہیز دوران استعمال:

چاول ، گوشت ، تلی ہوئی اور زیادہ مرچ مصالحہ والی چیزیں استعمال نہیں کرنا۔